نان سنگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی روٹی جو گرم سنگ ریزوں یا گرم پتھر پر پکائی جاتی ہے، نانِ سنگک۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی روٹی جو گرم سنگ ریزوں یا گرم پتھر پر پکائی جاتی ہے، نانِ سنگک۔